نبض منخفص

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دبی ہوئی نبض، پست نبض جو حرارت کی کمی پر دلات کرتی ہے، ہلکی نبض جسے محسوس کرنا مشکل ہو۔ (Imperceptible Pulse)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - دبی ہوئی نبض، پست نبض جو حرارت کی کمی پر دلات کرتی ہے، ہلکی نبض جسے محسوس کرنا مشکل ہو۔ (Imperceptible Pulse)۔